مسلم لیگ نواز نے فوج کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ہدایت نامے کے مطابق ملاقات ذاتی، سرکاری یا کسی بھی نوعیت کی نہیں ہوگی، ملاقاتیں اچھی نیت سے بھی کی جائیں توبھی ان سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی اور آئینی ذمہ داریوں سے متعلق ملاقات ضروری ہو تو نواز شریف کی منظوری سے کی جائیگی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے پارٹی ارکان کی عسکری قیادت اور خفیہ ایجنسی کے نمائندوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*