Breaking News

بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی… شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے… ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے..جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے… شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے… میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لو…. اچانک ایک کرشمہ رونما ھوا…. ایک جُنبش نظر آئی…. ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا… خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved