وفاق صوبای معملات مے مداخلت کر رھی ھے چیف جسٹس- Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے آئینی معاملات میں مداخلت کررہی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
کرتارپور سڑک تعمیر کیس’جسٹس فائز عیسی نے وزیراعظم کو صحیح نوٹس دیا، ہم بھی انہیں نوٹس جاری کرینگے، اربوں روپے یہاں وزیراعظم اور وزیراعلی اپنے ضلع پر خرچ کررہے ہیں
کرتارپور پراجیکٹ کیسے وفاقی حکومت نے بنایا، مذہبی عقیدت مند اگر لاہور سے کرتار پور جانا چاہیں تو سڑک کی حالات ہی خراب ہے، یہ پتہ کرکے بتائیں کہ یہ پراجیکٹ وفاقی حکومت نے کیسے لے لیا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*