کورونا کے پھیلا ئومیں تیزی ، اسد عمر نے لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا- Click on the link to see full news on BAADBAN TV

کورونا کے پھیلا ئومیں تیزی ، اسد عمر نے لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا
مظفرآباد اورکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح زیادہ ہے جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں بھی مثبت کیسز بڑھ رہے ہیں، وفاقی وزیر
گزشتہ روز قومی سطح پر کورونا کے مثبت کیسز 2.37فیصد رہے اور کورونا مثبت کیسز کے یہ اعداد و شمار گزشتہ 50روز میں سب سے زیادہ ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*