“ گھبرانا نہیں “ قوم کو بار بار یہ درس دینے والے وزیراعظم عمران خان آج خود قومی اسمبلی میں گھبرا گئے اپوزیشن ارکان کی 20 منٹ کی نعرے بازی کے بعد وزیراعظم نے ایوان سے واپسی کی راہ لی تو اپوزیشن ارکان نے بھاگا ، بھاگا ، بھاگا کے نعرے لگائے- قومی اسمبلی مے اپوزیشن کا اجتھجاج کامیاب وزیر اعطم تقریر کرنے مے ناکام اجلاس ملتوی- Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*