مھنگای مھنگای اور مھنگای حکومت بے حس- Click on the link to see full news on BAADBAN TV

مہنگائی نے قوت خرید جواب دیدی ،عوام ذہنی اذیت کا شکار
بڑھتی ہو ئی مہنگائی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے جبکہ سفید پوش لوگوں کے لئے اپنا بھرم رکھنا بھی مشکل ہو گیا
مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، دالیں سبزیاں ،آٹا،فروٹ سب کچھ مہنگا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*