وزیراعظم عمران خان نے کشمیر اور کشمیریوں کے خون سے غداری کی ہے،خواجہ آصف Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیراعظم عمران خان نے کشمیر اور کشمیریوں کے خون سے غداری کی ہے،خواجہ آصف
، ڈیڑھ سال سے کشمیر لاک ڈائون میں ہے ، کشمیریوں نے کشمیر سے پاکستان آنے کیلئے خون کے دریا عبور کئے مگر انہوں نے اسے بیچ دیا
ہمارا کشمیر کے ساتھ صرف اتنا رشتہ باقی رہ گیا ہے کہ سرینا کے باہر ایک گھڑی اور ڈی چوک میں چار تصاویر آویزاں کر دی گئی ہیں،قومی اسمبلی میں اظہار خیال

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*