دنیا ہی دنیا عاشق رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے سپرد.

5 لاکھ کا جنازہ کوئی وفاقی اور صوبائی وزیر شریک نہیں. تاریخ کا سب سے بڑا نمازجنازہ سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ علامہ مفتی حافظ خادم حسین رضوی کا ہوگیا. مینار پاکستان فل برھ گیا، اقبال گریٹر پارک بھی برھ گیا مینار پاکستان سے داتا دربار اور وہاں سے گلشن راوی تک روڑ فل، مینار پاکستان سے شاہدرہ کا راستے میں بھی عوام. بادبان الرٹ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*