بارڈر مینجمنٹ کے تحت بارڈر ٹرمینلز، سکینرز، بائیو میٹرکس سسٹم، بارڈر پوسٹس اور فینسنگ کے ذریعے امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتر ہوئی ہے۔ ۔ 2611کلومیٹر پاک-افغان سرحد پر83%سے زائد کام مکمل کر لیا گیا ہے جو کہ انشا اللہ سال کے وسط تک ختم ہو جائے گا۔ جبکہ پاک-ایران بارڈر پر37%سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے اور اُمید ہے کہ اگلے ایک سال میں پایہ ئ تکمیل پر پہنچ جائے گا۔ Click on the link to see full news on BAADBAN TV


۔ بارڈر مینجمنٹ کے تحت بارڈر ٹرمینلز، سکینرز، بائیو میٹرکس سسٹم، بارڈر پوسٹس اور فینسنگ کے ذریعے امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتر ہوئی ہے۔
۔ 2611کلومیٹر پاک-افغان سرحد پر83%سے زائد کام مکمل کر لیا گیا ہے جو کہ انشا اللہ سال کے وسط تک ختم ہو جائے گا۔ جبکہ پاک-ایران بارڈر پر37%سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے اور اُمید ہے کہ اگلے ایک سال میں پایہ ئ تکمیل پر پہنچ جائے گا۔
۔ 1068 Planned فورٹس میں 482سے زائد فورٹس تعمیر ہو چکے ہیں۔
۔ بارڈر کنٹرول Measuresکے نتیجے میں بارڈر ٹرمینل کے ذریعے نقل و حرکت میں 33%اضافہ ہو ا ہے۔Fencingکی وجہ سے۔
۔ Anti-Smuggling آپریشنز اورNotified Crossing کی نقل و حرکت کے نتیجے میں صرف پچھلے6ما ہ میں، 48بلین کاRevenueمیں اضافہ ہوا ہے۔ اِس حوالے سے کسٹمز کا کردار قابلِ ستائش ہے۔
۔ Border Areasکے عقبی علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 55%کمی ہوئی جبکہ بارڈر ڈسٹرکٹس میں IEDsدھماکوں میں 16%کمی ہوئی ہے۔

INDIA / LOC

۔ مشرقی سرحد بالخصوصLOCپر ہندوستان کی اشتعال انگیزیوں میں اضافہ ہوا اور ہندوستان نے شہری آبادی کو خاص کر نشانہ بنایا جس میں معصوم بچے، خواتین اور بزرگ افراد بھی شامل ہیں۔
۔ گزشتہ سال میں تین ہزار ستانوے Cease Fire Violationsہوئیں جن میں 28 معصوم افرادشہید اور257زخمی ہوئے۔
۔ بالخصوص 2014ء سے 2020ء میں ہندوستان کیCFVsمیں بے انتہااضافہ ہوا۔
۔ 2019ء میں سب سے زیادہCFVs (3351)جبکہ 2018میں سب سے زیادہCivilian Casulaties (377) ہوئیں۔
۔ پاکستان آرمی نے ہندوستان کی خلاف ورزیوں کا ہمیشہ بھرپور جواب دیا ہے جس کے نتیجے میں ہندوستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔
۔ Kinetic Threatکی ناکامی کے بعد ہندوستان نے Non-Kinetec Domainمیں یعنی5thجنریشن وار کا سہارا لیا۔
۔ 5th Generationاورہائبرڈ وار کے خطرے کے حوالے سے آرمی چیف نے ہمیشہ بات کی اور وقتاَ فوقتاََ ہم آپ کو اس Challengeسے آگاہ کرتے رہے ہیں۔
۔ ہندوستان کی پاکستان میں دہشت گردی کے ثبوت ایک Dossierکی صورت میں دُنیا کے سامنے لائے گئے ہیں۔