فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، نہ ہی گھسیٹا جائے، ترجمان پاک فوج فضل الرحمان کے پنڈی آنے کی وجہ نظر نہیں آتی، فوج کیخلاف بولنے والوں کو جواب دینے کی ضرورت نہیں Click on the link to see full news on BAADBAN TV

فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، نہ ہی گھسیٹا جائے، ترجمان پاک فوج
فضل الرحمان کے پنڈی آنے کی وجہ نظر نہیں آتی، فوج کیخلاف بولنے والوں کو جواب دینے کی ضرورت نہیں
فوج کا کسی سے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں اور نہ ہی فوج پر لگائے گئے الزامات میں کوئی وزن ہے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیانات پر تشویش اپنی جگہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر جس نوعیت کے الزامات لگائے جا رہے ہیں ایسا کرنا اچھی بات نہیں ہے، فوج حکومت کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔ ان الزامات کا حکومت نے بہت اچھے طریقے سے جواب دیا ،پریس کانفرنس