
پاکستان میں منظم دہشتگردوں کا کوئی اسٹرکچر موجود نہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر
،بھارت کے مذموم عزائم ہوں یا پاکستان کیخلاف ہائبرڈ وارفیئر کی ایپلی کیشن، خطرات اندرونی ہوں یا بیرونی ،ہم نے کامیابی سے مقابلہ کیا جنرل بابر
مغربی سرحد امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری لائی گئی ہے، 2611 کلومیٹر پر 83 فیصد کام مکمل کرلیا ہے جو سال کے وسط تک مکمل ہوجائے گا
ترجمان پاک فوج