اسامہ ستی کو قتل کیا گیا سابق ای جی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسامہ ستی ڈکیت نہیں تھا،اہلکاروں نے22 گولیاں مار کر قتل کیا
اسامہ کا کسی ڈکیتی یا جرم سے کوئی واسطہ ثابت نہیں ہوا۔ ڈیوٹی افسر نے غیر ذمہ دادی کا مظاہرہ کیا۔ اسامہ کو چار سے زائد اہلکاروں نے گولیوں کا نشانہ بنایا،:جوڈیشل انکوائری رپورٹ
اسامہ کے قتل کو چار گھنٹے خاندان سے چھپایا گیا جبکہ موقع پر موجود افسران نے وقوعہ چھپانے اور اسے ڈکیتی بنانے کی کوشش کی،رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف
وزیراعظم عمران خان سے مقتول اسامہ ستی کے والد کی ملاقات،عمران خان کا المناک واقعے پر دلی افسوس کا اظہار، مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی