
اسامہ قتل کیس، ملزمان نے بے گناہ نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
تفتیشی افسر کی استدعا پر عدالت نے پانچوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی
تاحال ملزمان کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان قلمبند نہیں ہوسکا، اٹھارہ جنوری کو دوبارہ پیش کر نے حکم