
نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کھاتے بند کر دئیے
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی رپورٹ کے بعد چوہدری برادران کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں
چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر خاندان کیخلاف انکوائری بند کر دی ہے، ڈی جی نیب لاہور