مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دے دی پی ڈی ایم کو اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان بھی میڈیا میں کیا گیا،جب بلاول اور مریم نے خود ہی فیصلے کرنے ہیں تو پھر مجھے سربراہی کیوں دی گئی فضل الرحمان نے آصف زرداری اور نواز شریف کو خدشات سے آگاہ کر دیا، آئندہ شکایت نہیں ملے گی، آصف زرداری اور نواز شریف کی یقین دہائی Click on the link to see full news on BAADBAN TV

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دے دی
پی ڈی ایم کو اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان بھی میڈیا میں کیا گیا،جب بلاول اور مریم نے خود ہی فیصلے کرنے ہیں تو پھر مجھے سربراہی کیوں دی گئی
فضل الرحمان نے آصف زرداری اور نواز شریف کو خدشات سے آگاہ کر دیا، آئندہ شکایت نہیں ملے گی، آصف زرداری اور نواز شریف کی یقین دہائی

فضل الرحمان نے آصف زرداری اور نواز شریف کو خدشات سے آگاہ کر دیا، آئندہ شکایت نہیں ملے گی، آصف زرداری اور نواز شریف کی یقین دہائی