پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز اور شہباز گل میں تکرار اگر صحافیوں سے بات ہی کرنی ہے تو پریس کانفرنس میں چلیں،وہاں پر یہ باتیں کریں،شبلی فراز کی تنبیہ. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز اور شہباز گل میں تکرار
اگر صحافیوں سے بات ہی کرنی ہے تو پریس کانفرنس میں چلیں،وہاں پر یہ باتیں کریں،شبلی فراز کی تنبیہ
آئندہ ایسا نہ کرئیے گا،یہ صرف میرا کام ہے،آپ ایسا نہیں کرسکتے،صرف پریس کانفرنس میں آسکتے ہیں، و زیراطلاعات