پی ڈی ایم ختم ہوچکی، اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں،زیراعظم ، براڈشیٹ معاملے پرکمیشن بنا دیا،اپوزیشن نے جلسوں پرزورلگا کردیکھ لیا عوام ان کے ساتھ نہیں Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پی ڈی ایم ختم ہوچکی، اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں،زیراعظم
، براڈشیٹ معاملے پرکمیشن بنا دیا،اپوزیشن نے جلسوں پرزورلگا کردیکھ لیا عوام ان کے ساتھ نہیں
اپوزیشن نے جلسوں پرزورلگا کردیکھ لیا عوام ان کے ساتھ نہیں، یہ الیکشن کمیشن میں ہمیں پھنسانا چاہتے تھے، خود پھنس گئے، آپ بے فکررہیں ،پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
راجہ ریاض کی جہانگیرترین کو سینیٹ انتخابات کیلئے ٹکٹ دینے والی کمیٹی کا چیئرمین بنانے کی تجویز ،چوہدری سرور، شاہ محمود قریشی، عامر کیانی، اعجاز چوہدری کو بھی کمیٹی میں لیا جائے