پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا چیلنج ہارس ٹریڈنگ کا روک تھام ہے، رحمان ملک ہارس ٹریدنگ اب نہیں پاکستانی سیاست میں شروع سے چلی آرہی ہے، اس کو ختم کرنے کیلئے حکومت کے پاس کافی وقت تھا سینیٹ الیکشن بارے قومی اسمبلی میں بل موجود تھا تو صدارتی آرڈیننس کی کیا ضرورت پڑی،سابق وزیر داخلہ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا چیلنج ہارس ٹریڈنگ کا روک تھام ہے، رحمان ملک
ہارس ٹریدنگ اب نہیں پاکستانی سیاست میں شروع سے چلی آرہی ہے، اس کو ختم کرنے کیلئے حکومت کے پاس کافی وقت تھا
سینیٹ الیکشن بارے قومی اسمبلی میں بل موجود تھا تو صدارتی آرڈیننس کی کیا ضرورت پڑی،سابق وزیر داخلہ

سابق وزیر داخلہ و پیپلز پارٹی سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے پارلیمنٹ کے باہر اظہار خیال۔

پاکستان کی سیاست میں بہت سے چیلنجز ہیں،

سب سے بڑا چیلنج ہارس ٹریڈنگ کا روک تھام ہے،

ہارس ٹریدنگ اب نہیں پاکستانی سیاست میں شروع سے چلی آرہی ہے،

ہارس ٹریڈنگ کو ختم کرنے کےلئے حکومت کے پاس کافی وقت تھا،

حکومت اجلت میں قانون سازی کی بجائے صدارتی آرڈیننس کیطرف گیا،

آئین پاکستان میں سینیٹ الیکشن کے متعلق واضح شک موجود ہے،

آئین پاکستان میں واضح ہے کہ سینیٹ ووٹنگ حفیہ ہو،

کس قانون کے تحت صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا،

صدارتی آرڈیننس سینیٹ الیکشن سے متعلق آئینی شق کے خلاف ہے،

اگر کل صدر چاہے کہ وزارت عظمی کی مدت پانج سال ہو تو کیا وہ آرڈیننس جاری کرینگے،

کیا ہر اسطرح کا آئین کے خلاف آرڈیننس قابل قبول ہوگا؟

آئین کیخلاف کوئی آرڈیننس جاری نہیں کیا جا سکتاہے،

جب سینیٹ الیکشن کے متعلق قومی اسمبلی میں بل موجود تھا تو صدارتی آرڈیننس کی کیا ضرورت پڑی،

بل قومی اسمبلی اور سینیٹ کمیٹیوں سے ہوکر پاس ہوا ہے،

اسی دوران جب بل قومی اسمبلی میں ہے حکومت نے صدارتی آرڈیننس جاری کیا،

لگتا ہے کہ حکومت کو اپنے اراکین اسمبلیوں پر بھروسہ نہیں ہے،

اسطرح کے آرڈیننس اگر رد نہ ہوئے تو ایک روایت بن جائیگی،

سینیٹ کے صبح کے اجلاس میں اراکین نے مرحوم ساتھی مشاہد اللہ خان کو بھرپور خراج تحسین پیش کی،

سینیٹر مشاہداللہ خان ہمیشہ پارٹی کے وفادار رہے،

سینیٹر مشاہداللہ خان ہر مشکل گھڑی میں پر پارٹی کیساتھ کھڑے رہے،

اسکے پارٹی کو سراہاتا ہوں کہ انھوں نے مشاہداللہ خان کیساتھ نبھایا،

مشاہداللہ خان کے بعد انکے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا،

وفاداری اہم چیز ہے کہ جمہوریت، آئین اور پارٹی کیساتھ نبھائی جائے،

آج اگر ہم اپنے آئین کیساتھ وفاداری کا مظاہرہ نہیں کرینگے تو جمہوریت کمزور ہوگا،

عوام کا پارلیمنٹ اور منتخب نمائیندوں سے اعتماد اٹھ جائیگا،