صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں جاپانی سفیر کونی اوری ماتسودا کی ملاقات- صدر مملکت نے جاپان کے بادشاہ نارو ہیںتو کی سالگرہ پر جاپانی سفیر کو مبارکباد کا پیغام دیا Clicl on the link to see full news on BAADBAN TV

ایوانِ صدر (پبلک)
پریس ونگ


صدر ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں جاپانی سفیر کونی اوری ماتسودا کی ملاقات

صدر مملکت نے جاپان کے بادشاہ نارو ہیںتو کی سالگرہ پر جاپانی سفیر کو مبارکباد کا پیغام دیا

پاکستان
جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر عارف علوی

دونوں ممالک کے مابین
کئی دہائیوں سے مختلف شعبوں میں خوشگوار تعلقات ہیں، صدر عارف علوی

پاکستان کی ترقی میں جاپان کی خدمات کی وجہ سے خیر سگالی کا جذبہ پایا جاتا ہے، صدر عارف علوی

دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لئے تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

جاپان پاکستان میں کاروباری مواقع سے فوائد حاصل کرسکتا ہے، صدر عارف علوی

پاکستان جاپان حکومت کے قرضوں کی ادائیگیوں کو موخر کرنے کے فیصلے کو سراہتا ہے، صدر عارف علوی

جاپان افرادی قوت کی ضروریات پورا کرنے کے لئے پاکستان سے ہنرمند آئی ٹی ماہرین بھرتی کرسکتا ہے، صدر عارف علوی

جاپانی سفیر کی قیام امن کیلئے کثیر الملکی بحری مشقیں امن 2021 منعقد کرانے پر پاکستان کی تعریف