• Home
  • About
  • Contact

BAADBAN MAGAZINE 15 JAN-16 FEB 2021. Click on the link to read full magazine on BAADBAN TV

February 22, 2021 admin Featured, International, National, Sports, Top stories, Uncategorized 0

Previous

رضاربانی نے اٹارنی جنرل کوناک آؤٹ کردیا۔ اٹارنی جنرل اوپن بیلٹ سے متعلق بھارتی آئین و قانون پر انحصار کررہے تھے۔ رضاربانی نے کہا کہ پاکستان کا اپنا آئین ہے- رضاربانی 1994 سے 1996 تک موجودہ اٹارنی جنرل کے والد کو ھٹا کر وزیر قانون بناے کے تھے Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Next

قانون مکمل طور پر معصوم اور اندھا ہوتا ہے، چیف جسٹس قانون میں جو بھی درج ہے اس پر نیک نیتی سے عمل کرنا ہوتا ہے،قانون پر بدنیتی سے عمل ہو تو مسائل جنم لیتے ہیں ،اگر متناسب نمائندگی میں سنگل ٹرانسفر ایبل ووٹ کا میکانزم شامل ہے تو پھر اکثریتی جماعت کا کیا ہوگا؟ایسے میں تو پھر ایوان بالا میں اکثریت والی جماعت اقلیت میں بدل سکتی ہے،جسٹس گلزار احمد Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Recent Posts

  • سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہونگے،سپریم کورٹ نے رائے دیدی الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کے لیے تمام اقدامات کرسکتا ہے،تمام ادارے الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کے پابند ہیں بیلٹ پیپر کا خفیہ ہونا حتمی نہیں، الیکشن کمیشن 218 کے تحت حاصل اختیارات کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنا سکتا ہے، عدالت عظمیٰ Click on the link to see full news on BAADBAN TV
  • سینیٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان وزیر اعظم اہم وزرا کی کارکردگی سے ناخوش، ڈلیور کرنے والے ہی کابینہ میں رہیں گے، وزیرکے انکشافات وزیر اعظم کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ پارٹی حلقوں میں مایوسی بڑھ رہی ہے، کابینہ میں وہی لوگ رہیں گے جو کارکردگی دکھائیں گے Click on the link to see full news on BAADBAN TV
  • خود دلائل دونگا، نہیں چاہتا کوئی اور ساتھی کیس کے خاتمے تک ریٹائر ہوجائے، جسٹس فائزعیسیٰ یہ جج، سپریم جوڈیشل کونسل اورحکومت تینوں کے کنڈکٹ کی شفافیت کا معاملہ ہے، میری درخواستوں کا تعلق سپریم جوڈیشل کونسل سے ہے،، نظرثانی درخواستوں پر دلائل Click on the link to see full news on BAADBAN TV
  • ڈی ایچ اے ون اسلام آباد مے سابق کور کمانڈر اورکزئی کے گھر پر ڈاکہ سابق کور کمانڈر گھر پر موجود نھی تھے یاد رھے اس سے قبل پشاور کے کور کمانڈر مسعود اسلم کے گھر پر بھی دھشت گردوں نے حملہ کر کے انکے بیٹے کو شھید کر دیا تھا دنوں سابق کور کمانڈر نے طالبان کے خلاف جنگ میں فرنٹ سے لڑتے ھوے طالبان کو شکست دی تھی Click on the link to see full news on BAADBAN TV
  • General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Logistic installation /workshop in Rawalpindi, today. COAS visited various facilities and infrastructures of the workshop handling vast range of specialized transport items for Army. He was briefed regarding facilities being developed, upgradation mechanism of vehicles and handling of central stores. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Copyright © 2021 | WordPress Theme by MH Themes