این اے 75کا نتیجہ ٹھیک نہ ہوا تو دوبارہ انتخاب کرا سکتے ہیں،چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن نے آج تحریک انصاف سے ریکارڈ بھی مانگ لیا ،تین پولنگ سٹیشنز کے نتائج تاخیر سے واٹس ایپ پر ملے،ریٹرننگ افسر Click on the link to see full news on BAADBAN TV

این اے 75کا نتیجہ ٹھیک نہ ہوا تو دوبارہ انتخاب کرا سکتے ہیں،چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن نے آج تحریک انصاف سے ریکارڈ بھی مانگ لیا ،تین پولنگ سٹیشنز کے نتائج تاخیر سے واٹس ایپ پر ملے،ریٹرننگ افسر
جب نتائج دینے آئے تو پریذائیڈنگ افسران سے پوچھ گچھ کی،الطاف ابراہیم ،مخصوص جگہوں پر فائرنگ کرکے ووٹرز کو باہر نکلنے سے روکا گیا،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
مسلم لیگ (ن)نے پورے این اے75ڈسکہ میں انتخاب کر انے کا مطالبہ کردیا ،الیکشن کمیشن پاکستان نے سماعت کل (جمعرات)تک ملتوی کر دی