ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مے معاملات طے یوسف رضا گیلانی کے بدلے ایم کیو ایم 2 سینٹر پر لالچی یا لڑکھڑانے لگی- تحریک انصاف کے ظہرانے مے شریک نہ ھوی جی ڈی اے اور 12 ایم این ٹحریک انصاف کے بھی ڈگمگا گءے Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سینیٹ الیکشن ، پیپلزپارٹی کی پیش کش، ایم کیو ایم کا جی للچانے لگا
سینیٹ انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کے ظہرانے میں ایم کیو ایم نے آخری لمحات میں معذرت کرلی
متحدہ کی قیادت نے تمام ارکان کو کراچی پہنچنے ا ور نقل وحرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی،