وزیر داخلہ شیخ رشید کی لال حویلی کے نزدیک ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کی کوشش پر اختلافات سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا کے پی کے جبری تبادلہ کر دیا گیا Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیر داخلہ شیخ رشید کی لال حویلی کے نزدیک ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کی کوشش پر اختلافات
سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا کے پی کے جبری تبادلہ کر دیا گیا

‏سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کو پارٹی میں خوش آمدید کرتے ہیں ،بلاول Click on the link to see full news on BAADBAN TV

خیبر پختون خوا کے سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کوہاٹ میں ہونے والے جلسۂ عام میں کیا گیا۔

an image

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب کے دوران پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کو خوش آمدید بھی کہا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا اس موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کوہاٹ کے لوگوں پر ظلم کر رہی ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے جلسے سے خطاب میں یہ بھی کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ کے لوگوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔

DGISPR 27th Feb, 2019 is testament that Pak Armed Forces, with support of the nation, will always defend the motherland against all threats. It is not numbers but courage and will of a resilient nation that triumphs in the end. Pak stands for peace but when challenged, shall respond with full might. Click on the link to see full news ok BAADBAN TV

DGISPR
27th Feb, 2019 is testament that Pak Armed Forces, with support of the nation, will always defend the motherland against all threats. It is not numbers but courage and will of a resilient nation that triumphs in the end. Pak stands for peace but when challenged, shall respond with full might.

جمال خشوگی قتل مے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملوث ھے امریکہ جبکہ روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل بادبان اسلام آباد اور بادبان ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو سھیل رانا نے 2 سال قبل اپنے 10 آرٹیکل مے واضح کیا تھا جمال خوشگی قتل مے محمد بن سلمان ملوث ھے تفصیلات کے لیے کلک کریں Click on the link to see full news on BAADBAN TV

جمال خشوگی قتل مے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملوث ھے امریکہ روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل بادبان اسلام آباد اور بادبان ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو سھیل رانا نے 2 سال قبل اپنی 10 آرٹیکل مے واضح کیا تھا جمال خوشگی قتل مے محمد بن سلمان ملوث ھے جبکہ وزارت خارجہ سعودی عرب آج بھی انکاری ھے سعودی وزارت خارجہ نے آج کیا کھا اور بادبان پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد نے کیا کھا تفصیلات کے لئے کلک کرے

E-Kachehri For Facilitation Of Pakistani Community in Austria and Slovakia. Ambassador of Pakistan Aftab Ahmad Khokher held E-Kachehri today for Pakistani community in Austria and Slovakia. Large number of community members attended the meeting. Ambassador Aftab Ahmad Khokher, in his opening remarks, stated that E-Kachehri was an initiative of the government to connect with Pakistani diaspora. Click on the link to see full news on BAADBAN TV


E-Kachehri For Facilitation Of Pakistani Community in Austria and Slovakia

Ambassador of Pakistan Aftab Ahmad Khokher held E-Kachehri today for Pakistani community in Austria and Slovakia. Large number of community members attended the meeting.
Ambassador Aftab Ahmad Khokher, in his opening remarks, stated that E-Kachehri was an initiative of the government to connect with Pakistani diaspora. He informed the community about various recent initiatives of the government for their facilitation including reduction in passport fee and issuance of succession certificate by Embassies. He also shared some amendments made in E-Visa for its smooth functioning with the community. He said that feedback register had been placed in the Embassy for sharing any problems and suggestions for improvement in service delivery. He also encouraged the community members to register with the Embassy for improvement in communication.
Pakistani community provided their valuable suggestions for increasing bilateral trade with Austria. They suggested to hold a meeting of business community which was welcomed by Ambassador Khokher. They also shared their problems for some consular matters like e-visa, attestation of documents, power of attorney and delay in verification for passport which were addressed by Ambassador Khokher. He assured that he would continue his engagement with the community for addressing their issues.

Vienna
26 February 2021

پی ایس ایل کا سب سے بڑا میچ پشاور زلمی نے کوئٹہ کو ھرا دیا 199 کا ٹارگٹ حاصل کر لیا سرفراز اوراعظم خان کا خوبصورت کھیل جوابی اننگز میں حیدر علی امام اور وھاب ریاض کی عمدہ بلے بازی کوئٹہ کو شین واٹسن کی یاد ستانے لگی کوئٹہ جیت کے مزے سے محروم ہو گیا ایک اور میچ رضوان نے ملتان سلطان کو جیت سے ھمکنار کیا

وکلاء کے چیمبر گرانے سے روک دیا سپریم کورٹ کسی کے دبائو میں نہیں آئے گی، چیف جسٹس پبلک کی زمین پر چیمبرز بنانے کا اختیار کہاں سے آ گیا؟عدالت پر دبائو نہ ڈالیں، ہم وکیلوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وکلاء کے چیمبر
گرانے سے روک دیا
سپریم کورٹ کسی کے دبائو میں نہیں آئے گی، چیف جسٹس
پبلک کی زمین پر چیمبرز بنانے کا اختیار کہاں سے آ گیا؟عدالت پر دبائو نہ ڈالیں، ہم وکیلوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دئیے، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
اسلام آباد ( )سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکلاء کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کے حکم کیخلاف اپیل پر منگل تک وکیلوں کے چیمبرز گرانے سے روک دیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت پر دبائو نہ ڈالیں،عدالت کسی کے دبائو میں نہیں آئیگی۔ انہوںنے کہاکہ روسٹرم سے پیچھے ہٹ جائیں، سب لوگ کیوں آگے آ گئے ہیں،کیا آپ کو آواز نہیں آ رہی۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ہم وکیلوں کو اچھی طرح جانتے ہیں،ہم بھی وکیل رہ چکے یہ کام کبھی نہیں کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ وکیلوں کے کلپ نظر آتے رہتے ہیں،وکلاء عدالتوں کے بارے میں کیا کیا بات کرتے ہیں ،کوئی عقل اور شعور ہونا چاہیے۔چیف جسٹس نے کہاکہ آپ جس ادارے کا حصہ ہیں کچھ خیال کریں،یہ سب ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوںنے کہاکہ جہاں کچھ وکیل اکٹھے ہوتے کچھ الٹا بولتے اور کرتے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ فٹبال گرائونڈ پر تین منزلہ چیمبرز تعمیر کیے گئے، چیمبرز وکلاء کے ذاتی ملکیت تصور ہوتے ہیں، بار ایسوسی ایشنز چیمبرز کو لیز پر دیتی ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ بار ایسوسی ایشن کو چیمبرز لیز پر دینے کا اختیار کہاں سے آ گیا؟ پبلک کی زمین پر چیمبرز بنانے کا اختیار کہاں سے آ گیا؟ ملک میں کہیں بھی گرائونڈ میں چیمبرز نہیں بنے۔ وکیل اسلام آباد بار کونسل نے کہاکہ ملک میں کہیں اور دکانوں میں عدالتیں بھی نہیں لگتی۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے منگل تک وکیلوں کے چیمبرز گرانے سے روک دیا۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیے

اقوام متحدہ اور امریکہ کاپاک بھارت جنگ بندی پیش رفت کا خیرمقدم امید ہے دونوں ممالک میں مزید بات چیت کی راہ ہموار ہوگی ، سیکریٹری جنرل انتونیوگویٹریس ایل او سی پر جنگ بندی جنوبی ایشیا میں امن اوراستحکام کیلئے مثبت پیشرفت ہے،ترجمان وائٹ ہائوس Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایل او سی پر جنگ بندی کا امریکا نے خیر مقدم کیا ہے، اقوام ِمتحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی جنگ بندی معاہدے کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔

پاک بھارت ایل او سی پر سیز فائر کی بحالی پر اقوام متحدہ اور امریکا کا خیر مقدم، سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ایل اوسی جنگ بندی معاہدے سے متعلق دونوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کو حوصلہ افزا قرار دیا۔ انتونیوگوتریس نے مزید کہا کہ امید ہے دونوں ممالک میں بات چیت کی راہ ہموار ہو گی، پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی معاہدہ مثبت قدم ہے۔

امریکہ کی جانب سے بھی جنوبی ایشیا میں اہم پیش رفت پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا گیا، وائٹ ہاؤس نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سیز فائر جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کی جانب سنجیدہ اقدام ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں استحکام سب کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ممالک پیشرفت کو مزید آگے بڑھائیں۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بھی پاکستان اوربھارت میں سیز فائر کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تناؤ میں کمی کے لیے رابطوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

قومی اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی، سپیکر نے اجلاس ہی ملتوی کردیا جے یو آئی کے 65 سال کے رکن نے 13 سالہ بچی سے شادی کی ہے،اسپیکر صاحب جے یو آئی کے لیڈر سے پتہ کیا جائے، فواد چوہدری Click on the link to see full news on BAADBAN TV

قومی اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی، سپیکر نے اجلاس ہی ملتوی کردیا
جے یو آئی کے 65 سال کے رکن نے 13 سالہ بچی سے شادی کی ہے،اسپیکر صاحب جے یو آئی کے لیڈر سے پتہ کیا جائے، فواد چوہدری
چار خواتین کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ، حکومت کی جانب سے سرد مہری دکھائی جارہی ہے،، خواتین کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،زاہد اکرم درانی
انتہائی افسوسناک واقعات ہیں ، ہم مذمت کرتے ہیں، علی محمد خان …سپیکر نے خواتین کے قتل اور شہریوں کے اغوا کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا