مکمل لاک ڈائون لگا کر ملکی معیشت کو تباہ نہیں کر سکتے،عمران خان سابق حکومتی ادوار میں صرف کرپشن نہیں، اداروں کو بھی تباہ کیا گیا ، نیب نے پہلی بار بڑے ناموں پر ہاتھ ڈالا ،بھارت نے پاکستان کیخلاف جعلی ،جھوٹی خبریں چلانے کیلئے ای وی ڈس انفارمیشن لیب تیار کی Click on the link to see full news on BAADBAN TV

مکمل لاک ڈائون لگا کر ملکی معیشت کو تباہ نہیں کر سکتے،عمران خان
سابق حکومتی ادوار میں صرف کرپشن نہیں، اداروں کو بھی تباہ کیا گیا ، نیب نے پہلی بار بڑے ناموں پر ہاتھ ڈالا
،بھارت نے پاکستان کیخلاف جعلی ،جھوٹی خبریں چلانے کیلئے ای وی ڈس انفارمیشن لیب تیار کی
سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن لگانے سے پہلے یومیہ اجرت کمانے والے کا سوچے،کورونا سے تحفظ کا واحد راستہ ویکسینیشن ہے، عوام ماسک کا استعمال یقینی بنائیں
نور مقدم واقعے میں ملوث عناصر کو راہ فرار کا موقع نہیں ملے گا،اگر کوئی سوچ رہا ہے وہ امریکی شہری ہے اور بچ جائیگا تو ایسا نہیں ہے،افغانستان کے لوگوں کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں، عوام سے براہ راست گفتگو