نیب کے پاس بدعنوان عناصر کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں ۔نیب کے آپریشن ڈویژن وپراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز نیب کے زیر سماعت مقدمات کی قانون کے مطابق موثرپیروی کریں، جسٹس جاوید اقبال Click on the link to see full new’s on BAADBAN TV

نیب کے پاس بدعنوان عناصر کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں ۔نیب کے
آپریشن ڈویژن وپراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز نیب کے زیر سماعت مقدمات کی قانون کے مطابق موثرپیروی کریں، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد۔30ستمبر  (اے پی پی):قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ  اس وقت نیب کے 1274  بدعنوانی کے ریفرنسز مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن کی مالیت 1305  ارب  روپے بنتی ہے ، آپریشن ڈویژن اور پراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز نیب کے زیر سماعت مقدمات میں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر قانون کے مطابق مقدمات کی پیروی کریں۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو نیب کے پراسیکیوشن ڈویژن کی مجموعی کارکردگی کے جائزہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر، پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹیبلٹی  سیّد اصغر حیدر اور  ڈائریکٹر جنرل آپریشنز سیّد ظاہر شاہ نے شرکت کی جبکہ تمام علاقائی بیوروز کے ڈائریکٹر جنرلز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نیب کا آپریشنل اور پراسیکیوشن ڈویژن کی شکایت کی جانچ پڑتال انکوائریوں، انوسٹی گیشنز کو قانون کے مطابق نمٹانے، احتساب عدالتوں، ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں مقدمات کی پیروی کےلئے تمام علاقائی بیوروز کو قانونی معاونت فراہم کررہا ہے۔ چیئرمین نیب کی ہدایات پر پراسیکیوشن ڈویژن کی  مسلسل مانیٹرنگ اور کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے جس کے باعث نیب مقدمات میں سزا کی مجموعی شرح 66.8 فیصد ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ میگا کرپشن وائٹ کالرکرائم کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ’’احتساب سب کیلئے ‘‘ کی پالیسی پر عمل کرنے کیلئے پرعزم ہے جس کے شاندار نتائج آئے ہیں۔ چیئرمین نیب نے آپریشن ڈویژن اور پراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز کو ہدایت کی کہ وہ نیب کے زیر سماعت مقدمات میں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر قانون کے مطابق مقدمات کی پیروی کریں تاکہ بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ان سے لوٹی گئی رقم برآمد کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائی جا سکے۔   انہوں نے کہا کہ نیب کی موجودہ انتظامیہ کے دور اکتوبر 2017 سے اگست 2021 کے دوران 819 ارب روپے ریکور کئے گئے ہیں جو کہ گذشتہ سالوں کے مقابلہ میں  نمایاں کامیابی ہے  اور نیب افسران کی ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے قومی فرض کی ادائیگی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کنونشن کے تحت پاکستان کافوکل ادارہ ہے، نیب سارک ممالک کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، نیب نے جدید فرانزک سائنس لیبارٹری قائم کی ہے جس میں ڈیجیٹل فرانزک، سوالیہ دستاویزات  اور فنگر پرنٹ کے تجزیے کی سہولت موجود ہے ، ان  اقدامات سے نیب کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے قوم کو بدعنوانی سے بچانے کیلئے کوشاں ہے، نیب نے ٹھوس شواہد اور دستاویزی ثبوت کی بنیاد پر انکوائریوں اور انویسٹی گیشن میں بہتری لانے کے لئے اور سینئر سپر وائزری افسران کی اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھانے کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نظام وضع کیا ہے، اس سے واضح ہوتا ہے کہ ان قوموں نے ترقی کی جنہوں نے ملک سے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ انہوں نے کہا کہ نیب ملک سے  بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے لوگوں کو اس کے برے اثرات سے آگاہی سمیت تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے تاکہ پاکستان کو کرپشن فری بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ معتبر قومی و بین الاقوامی اداروں نے نیب کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹیبلٹی سیّد اصغر حیدر کی قیادت میں پراسیکیوشن ڈویژن کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

فوجی فاونڈیشن ھسپتال مے ریٹائرڈ سپاہی کی پرچی اب 700 روپے مے بنے گی دوائی 100 روپے کی حاصل کرنے کے لئے ایک ھزار 2 سو روپے کا ریٹائرڈ سپاہی سے صوبیدار میجر کو دینا ھو گا جب کہ فوجی فاونڈیشن کا ایم ڈی ایک کروڑ روپے تنخواہ اور ایک کروڑ روپے زائد perks بھی لیتا ھے کھربوں روپے کمانے والے ادارے کے ایم ڈی وقار ملک کی غیر انسانی حرکت سے 20 لاکھ سے زائد ریٹائرڈ فوجی پریشان ایجوٹینٹ جنرل اور ارمی چیف سے ایم ڈی کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ بادبان رپورٹ سھیل رانا Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ایک سال مے 300 گنا مھنگای کا طوفان آیا سب کچھ مھنگا صرف انسان کی زندگی سستی Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ISLAMABAD: The Economic Adviser’s Wing of the Finance Ministry has warned that higher international commodity prices, especially of food and energy items, could increase inflation and has called for structural policies to improve functioning of markets to ease inflationary pressures.

“The risks that could raise inflation include higher trend in global commodity prices, especially food and energy items,” the Economic Adviser’s Wing said in its Monthly Economic Update & Outlook (MEUO) for September.

The report states that Pakistan’s economy is set to achieve higher, inclusive and sustainable economic growth in FY2022 due to the government’s growth-oriented policies. However, there are some downside risks to the outlook of the country’s economy associated with rising international commodity prices, new variants of virus and geopolitical dynamics especially in the aftermath of the situation that emerged in Afghanistan post August 15.

The report said Pakistan’s economy was currently on a higher growth path and it was important that this growth was driven by the expansion of domestic production for long-term enhancement and sustainability. “Attaining sustainable higher growth path requires a much larger proportion of the value added to be directed towards gross fixed capital formation, instead of consumption. This can be managed by appropriate long-term structural policies

برامدات کا حجم بڑھانے کے لیے غیر روایتی مصنوعات پر توجہ دی جائے۔ وزیر اعظم برآمدات بڑھانے کے لئے پاکستانی سفارتخانوں میں تعینات افسران کے لئے اہداف متعین کیے جائیں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت برامدات بڑھانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

برامدات کا حجم بڑھانے کے لیے غیر روایتی مصنوعات پر توجہ دی جائے۔ وزیر اعظم
برآمدات بڑھانے کے لئے پاکستانی سفارتخانوں میں تعینات افسران کے لئے اہداف متعین کیے جائیں
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت برامدات بڑھانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور سینئر افسران کی شرکت۔
کامرس ڈویژن نے تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے آگاہ کیاکہ سال 18-2015 سے سال 21-2020 کے دوران ویلیو ایڈیڈ برآمدات میں 3.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسی مدت کے دوران غیر روایتی مصنوعات کی برامدات میں 2.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ موجودہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسی اور برآمد کنندگان کو دی گئی مراعات کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔
اجلاس کو اگاہ کیا گیا کہ روایتی طور پر پاکستان سے ٹیکسٹائل کی مصنوعات برآمد کی جارہی تھیں۔ تاہم برآمدات کے حجم کو بڑھانے کے لیے غیر روایتی مصنوعات بشمول معدنیات، فوڈ پراڈکٹس، فروٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سرامکس وغیرہ برآمد کرنے کے لیے اقدامات لیے جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہاکہ حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
برآمدات میں اضافے کے لیے مصنوعات میں تنوع لانے اور جغرافیائی طور پر ان ممالک پر توجہ دی جائے جہاں پاکستانی مصنوعات کی مارکیٹ موجود ہو۔ وزیر اعظم
بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانوں میں تعینات افسران کے لیے برآمدات میں اضافے کے لئے اہداف متعین کیئے جائیں اور اسی بنیاد پر ان کی کارکردگی جانچی جائے۔ وزیر اعظم

صاف اور شفاف انتخابات پاکستان کا مستقبل ھے: وزیر اعظم عمران Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Why isn’t Balochistan developed today? Because previous rulers wanted to win elections instead of working for the people. So they used the money that should have been spent in Balochistan for Punjab,” the premier said.

“If we want to develop Pakistan, we need to uplift all areas equally. We need to prioritise those cities that were left behind.”

The PM pointed out that Balochistan, which is on the country’s 40% land, is deprived of basic infrastructure such as roads.

“Back when the Karakoram Highway wasn’t constructed, areas in Khyber Pakhtunkhwa and Gilgit-Baltistan were in a similar state. But today, tourism up north has increased to an extent that there’s no space in hotels.”

In another similar example, he said that Sindh’s population is 22% [of the entire country’s population] but it was given 34% of the total Ehsaas Programme funds because poverty in the province was high.

The prime minister stressed long-term planning for the development of Pakistan. “Why is China the superpower today? Because it has plans prepared for 10 to 20 years.”

The leader in Balochistan, too, should focus on growth for the entire province instead of just their constituencies, he added.

اپوزیشن کے نصیب میں دھکے ھے مانتا ھوں مھنگای کا طوفان ھے شیخ رشید Click on the link to see full news on BAADBAN TV

 Minister for Interior Sheikh Rasheed Ahmed on Wednesday said that the controversial bill presented in the US Senate could bring more difficulties for Pakistan but we won’t bow down.

Addressing a function of the Women s Chamber of Commerce in Islamabad, the federal minister said that the intelligence of the world and India were defeated in Afghanistan and India is blaming Pakistan.

He said the bill in the US Senate could lead to more difficulties for Pakistan but nothing will come of it.

“The world should support Afghanistan and frozen accounts should be restored,” he added.

Rasheed went on to rejected the allegations that Pakistan is helping Taliban militarily, adding that nothing will happen if cricket is not played in Pakistan. The New Zealand team was given more security than their army, he said.

He said the country has effectively tackled several challenges, adding that border management will be made more comprehensive by installing the digital equipment.

The minister said Prime Minister Imran Khan has directed the parliamentarians to resolve the problems faced by the people by visiting their respective constituencies.

On this occasion, Sheikh Rashid Ahmed asked the women come forward and play their due role in all sorts of life.

دھشتگردی کے خلاف عالمی جنگ اور پاکستان کا ردِ عمل – ” امریکہ میں دھشتگردی کے حملوں کے بعد نیٹو نے امریکہ کی بلامشروط امداد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکہ نے اقوامِ متحدہ میں قرار داد پیش کی جسے تسلیم کرلیا گیا۔ جس کے بعد کوئی بھی ملک اس قرارداد کے خلاف جاتا تو یہ اقوامِ متحدہ کے خلاف جانا تصور ہوتا۔ ” – سابق ڈی جی آئی ایس پی آر – میجرجنرل راشد قریشی (ریٹائرڈ) Click on the link to see full news on BAADBAN TV

دھشتگردی کے خلاف عالمی جنگ اور پاکستان کا ردِ عمل

” امریکہ میں دھشتگردی کے حملوں کے بعد نیٹو نے امریکہ کی بلامشروط امداد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکہ نے اقوامِ متحدہ میں قرار داد پیش کی جسے تسلیم کرلیا گیا۔ جس کے بعد کوئی بھی ملک اس قرارداد کے خلاف جاتا تو یہ اقوامِ متحدہ کے خلاف جانا تصور ہوتا۔ ” – سابق ڈی جی آئی ایس پی آر – میجرجنرل راشد قریشی (ریٹائرڈ)

نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، نیب بدعنوانی کے ذریعےعوام کے اربوں روپے لوٹنے والو ں کو قانون کے کٹہرے کھڑا کرے گا،چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا میگا کرپشن کیسز پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب Click on the link to see full news on BAADBAN TV

نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، نیب بدعنوانی کے ذریعےعوام کے اربوں روپے لوٹنے والو ں کو قانون کے کٹہرے کھڑا کرے گا،چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا میگا کرپشن کیسز پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔29ستمبر :چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، نیب بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب ہیڈکوارٹرز میں میگا کرپشن کیسز پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیب کا کسی فرد، جماعت یا کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے، اس کا تعلق صرف ملک سے ہے اور یہ صرف اپنا فرض ادا کر رہا ہے، بدعنوانی کا خاتمہ قوم کی آواز بن چکا ہے کیونکہ اس سے نہ صرف ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوتی ہیں بلکہ مستحق افراد اپنے حقوق سے محروم ہو جاتے ہیں، پاکستان کو بدعنوانی کے چیلنج کا سامنا ہے جو کہ ملک کو درپیش تمام مسائل کی جڑ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے ’’احتساب سب کے لئے‘‘ کی پالیسی کے تحت آگاہی، تدارک اور قانون پر عملدرآمد کی انسداد بدعنوانی کی جامع حکمت عملی وضع کی ہے جبکہ نیب کو مزید معتبر ادارہ بنانے کے لئے اس کے کام کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا ہے تاکہ ہر قسم کی بدعنوانی کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو نیب کے کرپشن فری پاکستان کے نعرے کے تحت بلا امتیاز پالیسی پر عملدرآمد کے لئے فعال بنایا گیا ہے جس کے شاندار نتائج آئے ہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان، عالمی اقتصادی فورم، پلڈاٹ اور مشال پاکستان جیسے معتبر قومی و بین الاقوامی اداروں نے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے نیب کی کوششوں کو سراہا ہے، گیلانی اینڈ گیلپ سروے کے مطابق 59 فیصد لوگ نیب پر اعتبار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی موجودہ انتظامیہ کے دور میں بڑی مچھلیوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا ہے جبکہ اکتوبر 2017ء سے اگست 2021ء کے دوران بالواسطہ اور بلا واسطہ طور پر 538 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے ہیں، انسداد بدعنوانی کے کسی ادارے نے ایسی کارکردگی نہیں دکھائی، نیب نے 1999ء میں اپنے قیام کے بعد سے اب تک 819 ارب روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں جبکہ مختلف احتساب عدالتوں میں 1274 بدعنوانی کیسز زیر سماعت ہے ہیں جن کی مجموعی مالیت تقریباً 1305 ارب روپے بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب سارک ممالک کے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، ان ممالک میں سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان شامل ہیں، نیب سارک اینٹی کرپشن فورم کا چیئرمین ہے، نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کے کنونشن کے تحت پاکستان کا فوکل ادارہ ہے، نیب نے پاکستان میں جاری سی پیک منصوبوں کی نگرانی اور بدعنوانی کی روک تھام کے لئے چین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، نیب نے نیب راولپنڈی میں جدید فرانزک سائنس لیبارٹری قائم کی ہے،نیب ہیڈ کوارٹرز میں پاکستان اینٹی کرپشن ٹریننگ اکیڈمی قائم کی گئی ہے، اس اکیڈمی کا مقصد انویسٹی گیشن افسران کو وائٹ کالر کرائمز کی تحقیقات کے لئے جدید تکنیک سے آگاہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے مستقبل کی قیادت کو بدعنوانی کے مضر اثرات سے آگاہ کرنے کے لئے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آگاہی پھیلانے کے لئے ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں جوکہ قابل تعریف اقدام ہے، اس تناظر میں ملک کے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں میں پچاس ہزار سے زائد کردار سازی کی انجمنیں قائم کی گئی ہیں، نیب میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں، شکایت کی جانچ پڑتال سے لے کر بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے تک ہر مرحلے پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے اور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے تاکہ شفافیت یقینی بنائی جائے، اس تناظر میں اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھانے کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نظام وضع کیا گیا ہے تاکہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر قانون کے مطابق انویسٹی گیشن کے معیار میں بہتری لائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ نیب دوسروں کے احتساب کے ساتھ ساتھ خود احتسابی پر بھی یقین رکھتا ہے، نیب غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے مقدمات اور بدعنوانی کے میگاکرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے، غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں نے ہزاروں معصوم لوگوں کو ان کی محنت کی کمائی سے محروم کیا، نہ ہی انہیں پلاٹ دیئے اور نہ ہی انہیں ان کی محنت سے کمائی گئی رقم واپس کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ نیب بزنس کمیونٹی کا بہت احترام کرتا ہے جو کہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، نیب کی موجودہ انتظامیہ کے دور میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور انڈر انوائسنگ کے معاملات قانون کے مطابق ایف بی آر کو بھیجے جا رہے ہیں، بزنس کمیونٹی کی شکایات کے ازالے کے لئے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک ڈائریکٹر کی سربراہی میں خصوصی ڈیسک قائم کیا گیا ہے، بزنس کمیونٹی کے رہنمائوں نے ان کے مسائل کے بروقت حل کے لئے ذاتی دلچسپی لینے پر نیب کی کوششوں کو سراہا ہے، نیب عوام دوست ادارہ ہے، نیب میں آنے والے تمام افراد کی عزت نفس کے احترام پر یقین رکھتا ہے۔

ٹرائل کورٹ 6 ماہ لگاتار کیس سنے تو شھباز شریف 25 سال کے لئے جیل جانے, فواد چوھدری Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Federal Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry while welcoming the opposition’s readiness for talks with the government on electoral reforms said that time should not be wasted.

Addressing a press conference in Islamabad after federal cabinet meeting on Tuesday, he said that electoral reforms are very important and talks with the opposition should move forward.

The minister said Prime Minister Imran Khan has directed Advisor on Parliamentary Affairs Babar Awan and Member National Assembly Ali Muhammad Khan to speak to the opposition, adding that the government is ready to hold dialogues with the opposition on EVMs.

Chaudhry said that PM Imran Khan made it clear that giving overseas Pakistanis right to vote is an important component of electoral reforms, adding that overseas Pakistanis are our precious assets and depriving them of their right to vote would be an injustice. “Ensuring transparency in elections is the government s top priority,” he said.

The minister went on to say that federal cabinet was given detailed briefing on Electronic Voting Machines (EVMs) and I-Voting, adding that the government has ordered 20 machines from a private company.

Regarding acquittal of former Punjab CM and Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) president Shehbaz Sharif and his family members, the information minister said that the people of Pakistan want to recover looted money from the Sharif family and if the case is heard on merit, Shehbaz Sharif would face imprisonment from six months to 25 years.

Fawad further said that Advisor to Prime Minister on Accountability and Interior Mirza Shahzad Akbar has addressed a press conference on the issue, adding that the fake reporting on court decision is a big problem and our IR Unit will file a case on fake reporting.