‏صائمہ سلیم صاحبہ کو آج سب نے دیکھا ہوگا انہوں نےبھارتی حکومت کے الزامات کابھر پور جواب دیا،یہ بینائی سے محروم پاکستان کی پہلی سفارت کار ہیں۔ان کے بھائی یوسف سلیم پہلے نابینا جج تھے اور ایک نابینا بہن لاہور یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں۔ بادبان ٹی وی الرٹ ۔ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

‏صائمہ سلیم صاحبہ کو آج سب نے دیکھا ہوگا انہوں نےبھارتی حکومت کے الزامات کابھر پور جواب دیا،یہ بینائی سے محروم پاکستان کی پہلی سفارت کار ہیں۔ان کے بھائی یوسف سلیم پہلے نابینا جج تھے اور ایک نابینا بہن لاہور یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں۔
بادبان ٹی وی الرٹ ۔