Breaking News

راولپنڈی کالعدم ٹی ایل پی تنظیم کا احتجاج, وزیر داخلہ شیخ رشید نے صوبہ پنجاب کو 60دنوں کےلیے امن و امان قائم رکھنے کےلیے پاکستان رینجر کے حوالہ کردیا, وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی مظاہرین نے3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے اور 90 اہلکاروں کے شدید زخمی 8 شدید زخمی ہیں ان پر کلاشنکوفوں سے فائرنگ کی گئی ہےانہوں نے اپنے اعلان میں واضح کیا ہے کہ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

راولپنڈی کالعدم ٹی ایل پی تنظیم کا احتجاج, وزیر داخلہ شیخ رشید نے صوبہ پنجاب کو 60دنوں کےلیے امن و امان قائم رکھنے کےلیے پاکستان رینجر کے حوالہ کردیا,
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی مظاہرین نے3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے اور 90 اہلکاروں کے شدید زخمی 8 شدید زخمی ہیں ان پر کلاشنکوفوں سے فائرنگ کی گئی ہےانہوں نے اپنے اعلان میں واضح کیا ہے کہ
پنجاب کو 60 دنوں کے لیے رینجرز کے سپرد کرنے کا اعلان کر دیا.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا شیخ رشید نے کہا ہےکہ سوشل میڈیا پر جعلی اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کےلیے سائبر کرائم سے رابطہ کیا جائے گا
انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ہم نے دروازے کھلے رکھے ہیں معاملات کو حل کرنے کےلی تیار ہیں
انہوں نے کہا کہ ہم معاہدے پر قائم ہیں ساری رات میرفون کھلا ہے.
لیکن معاملات کچھ اور ہیں اور فرانس کے سفارت خانے کو بند نہیں کر سکتے
جبکہ اسلام آباد راولپنڈی
جڑواں شہروں کے داخلی و خارحی راستے سیل کر دیئے
راولپنڈی مری روڈ کو بھی کنٹینرز لگا کر سیل کردیا گیا

مری روڈ سے ملحقہ راستوں کو بھی سیل کردیا گیا ان راجہ بازار, ٹیپو ڑوڈ.
فیصل ایوینیو پر خیابان چوک1 سے زیرو پوائنٹ جانے والی ٹریفک کو روک دیا گیا

متبادل طور پر نائنتھ ایوینیو اور سیونتھ ایوینیو استعمال کریں
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے
ٹریفک الرٹ جاری کیا گیا ہے

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے بسلسلہ ٹی ایل پی لانگ مارچ ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے۔

مری روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

مری روڈ فیض آباد سے کنٹینر لگا کر دونو ں اطراف سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

شہری متبادل طور پر ایکسپریس وے اور IJP روڈ کا استعمال کرتے ہوئے راولپنڈی داخل ہو سکیں گے۔

نائینتھ ایونیو سگنل سے سٹیڈیم روڈ کی طرف مکمل طور پر ڈائیورشن ہے۔

شہری فیض آباد روڈ سے ایکسپریس وے اور IJP روڈ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

پنجاب ہاوس ڈائیورشن کی وجہ سے ٹریفک کو جھنڈا بازار کی طرف موڑا جا رہا ہے۔

حیدر روڈ ٹرن سے مری روڈ کی طرف بھی ڈائیورشن ہونے کی وجی سے ٹریفک کو صدر کی طرف موڑا جا رہا ہے۔

داولپنڈی سے اسلام آباد داخلے کے لیے پشاور روڈ اور اولڈ ائیر پورٹ روڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

روات سے راولپنڈی آنے کے لیے جہلم روڈ اور اولڈ ائیر پورٹ روڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے تمام متبادل روڑ پر ٹریفک پولیس کی اضافی نفری اور پیٹرولنگ آفیسر تعینات کر دیے گئے۔

نو پارکنگ کی روک تھام اور ٹریفک کی روانی کے لیے اضافی لفٹر بھی پیٹرولنگ حالت میں رہیں گے۔

https://capitalupdate.pk/1931/hot-news/2021/10/27/
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved