چیئرمین نادرا ⁦‪طارق ملک کی سربراہی میں دو روزہ ڈائریکٹر جنرلز کانفرنس کا نادرا ہیڈکواٹرز میں انعقاد Click on the link to see full news on BAADBAN TV

چیئرمین نادرا ⁦‪طارق ملک کی سربراہی میں دو روزہ ڈائریکٹر جنرلز کانفرنس کا نادرا ہیڈکواٹرز میں انعقاد

‏بلوچستان، سندھ اور خیبر پختو نخواہ کی جن تحصیلوں میں نادرا سہولیات میسر نہیں وہاں دسمبر 2021 تک 12 نئے نادرا دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

تمام ریجنل ڈائریکڑ جنرلز کو باقاعدگی سے کھلی کچہریاں منعقد کرنے اور سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے شہریوں کے مسائل کا حل یقینی بنانے کی ہدایت۔ شہریوں کی شکایات جس پلیٹ فارم سے بھی موصول ہوں، انہیں فوری حل کیا جائے: چیئرمین نادرا

یومیہ اجرت اور قلیل مدتی ملازمین کو ضابطہ اخلاق کی تکمیل اور مقابلے کے امتحان کے بعد کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

‏نادرا ملازمین کی ترقی کو شہریوں کو مؤثر خدمات فراہم کرنے اور اخلاق سے پیش آنے سے منسلک کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کے شہریوں کو خدمات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کے لئے ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کو 02 انتظامی ریجنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ:

بلوچستان کے شہریوں کو خدمات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کے لئے ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کو 02 انتظامی ریجنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ:

‏وراثتی سرٹیفکیٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کی بڑی تعداد کے پیش نظر بڑے شہروں میں خصوصی سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ: