نیشنل بینک آف پاکستان کا کمپیوٹر نظام کل صبح سے ملک بھر میں مکمل طور پر ہیک ہوا تھا*
ہیکرز نے سرور پر قبضہ کرلیا تھا لیکن اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے سے قبل ہی نیشنل بینک نے تمام صارفین اکاؤنٹس کو سرورز سے منقطع کر دیا
جس کی وجہ سے کسی اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشن یا اس سے پیسے نکالنے یا کسی اور بینک کے ATM سے بھی نکالنے کی سہولت ختم ہو گئی ہے
پاکستان بھر کے I.T ماہرین سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک قبضہ حاصل کرنے کی کسی قسم کی کامیابی حاصل نہیں کر سکے
لہذا نیشنل بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ ہولڈرز بینک چکر لگانے اور کوفت اٹھانے سے گریز کریں