Breaking News

صدر مملکت کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری نیب ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا گیا احتساب عدالتوں میں الیکٹرانک ڈیوائسز کی تنصیب تک پرانے نظام کے تحت ہی شہادتیں قلمبند کی جائیں گی، دھوکہ دہی اور فراڈ کے کیسز پر بھی نیب کا دائرہ اختیار ۔ Cluck on the link to see full news on BAADBAN TV

صدر مملکت کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری
نیب ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا گیا
احتساب عدالتوں میں الیکٹرانک ڈیوائسز کی تنصیب تک پرانے نظام کے تحت ہی شہادتیں قلمبند کی جائیں گی، دھوکہ دہی اور فراڈ کے کیسز پر بھی نیب کا دائرہ اختیار
۔ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ جس طرح نیب اور احتساب عدالتوں کو 6 اکتوبر 2021 ء سے پہلے جس طرح اختیار حاصل تھا اسی طرح اب دوبارہ ہو گا،تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved