Breaking News

پی ڈی ایم مردہ گھوڑے سے ترقی پا کر مردہ گیدڑ بن گءی نواز لیگ ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنا نکاح پڑھا چکی ھے Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پی ڈی ایم مردہ گھوڑے سے ترقی پا کر مردہ گیدڑ بن گءی نواز لیگ ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنا نکاح پڑھا چکی ھے مولانا فضل الرھمان جھاں ھونگے وھاں رزلٹ نھی اے گا 10 سال کشمیر کے چیرمین رھے رزلٹ اپ کے سامنے ھے اسی طرح سعودی محاز پر مولانا فضل الرحمان کی جگہ طاھر اشرفی لے چکے ھے اب نواز لیگ کو اور مولانا فضل الرحمن کو استعفوں سے کون روک رہا ھے عوام اب پی ڈی ایم سے اپنا رابطہ توڑ چکی ھے عمران حکومت کے لئے کوئی مشکلات نھی نواز لیگ اور مولانا فضل الرحمن حکومت کی بی ٹیم بن چکی ھے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved