پی ڈی ایم کا اجلاس عدم اعتماد ؟؟ بڑے استعفے کی گونج پیپلز پارٹی اور نواز لیگ مے معاملات طے نہ پا سکے 3 روز سے حکومتی اھم شخصیت غائب مولانا فضل الرھمان کے علاوہ اپوزیشن اور حکومتی شخصیات کرونا وائرس کا شکار ھے کرونا وائرس کا شکار شخصیات کرونا مے کن شخصیات سے مل رھی ھے ملک میں غیر یقینی صورتحال جاری ہے شھزاد اکبر کے بعد ایک اور اھم شخصیت کے استعفے کی گونج ھے اپوزیشن کے ساتھ حکومتی شخصیات کے علاوہ اسٹیبلشمنٹ کے اھم ترین نزدیکی لوگ بھی کرونا کا شکار ھے بادبان رپورٹ سھیل رانا Click on the link to see full news on BAADBAN TV