Breaking News

پانی کا بحران خطرناک صورتحال نازک صورتحال جاری۔ پانی کا بحران سنگین ہوگیا، ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی چاروں صوبائی سیکرٹریز آبپاشی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث برف پگھلنے کا عمل سست ہے،ارسا کا خط دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بتدریح کم ہورہا ہے، 15 سے 20 مئی تک دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار کیوسک سے کم ہوکر ایک لاکھ 62 ہزار کیوسک رہ گیا Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پانی کا بحران سنگین ہوگیا، ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
چاروں صوبائی سیکرٹریز آبپاشی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا
شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث برف پگھلنے کا عمل سست ہے،ارسا کا خط
دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بتدریح کم ہورہا ہے، ارسا
15 سے 20 مئی تک دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار کیوسک سے کم ہوکر ایک لاکھ 62 ہزار کیوسک رہ گیا، ارسا
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ بھی بہت کم ہے، ارسا
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ ایکڑ فٹ ہے، ارسا
محکمہ موسمیات نے 24 مئی تک شمالی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے، ارسا کا خط
بارشوں سے استور، سکردو اور گلگت میں درجہ حرارت مزید کم ہوگا، ارسا
درجہ حرارت میں کمی سے پانی کے بہاؤ میں مزید کمی کا خدشہ ہے، ارسا
آئندہ دنوں میں پانی کا بحران مزید بڑھ سکتا ہے، ارسا
تربیلا ڈیم آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں ڈیڈ لیول تک پہنچ سکتا ہے، ارسا
صوبوں کو پانی کے حصص میں کٹوتی ہوسکتی ہے ،ارسا
صوبے پانی کے استعمال میں احتیاط کریں، ارسا کی ہدایت
پانی کو ضائع کیے بغیر استعمال کیا جائے ،ارسا کی ہدایت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved