تنخواہ دار طبقے کے لئے نئی ٹیکس تجاویز
50 ہزار روپے تک ماہانہ تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا
50 ہزار سے 1 لاکھ تک ماہانہ تںخواہ لینے والوں سے 2.5 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد ہو گا
1 سے 2 لاکھ تنخواہ والوں پر 15 ہزار روپے فکس ٹیکس سالانہ عائد کیا جائے گا
1 لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 12.5 فیصد کی شرح سے ماہانہ ٹیکس عائد ہو گا
2 سے 3 لاکھ تنخواہ والوں پر 1 لاکھ 65 ہزار سالانہ عائد کرنے کی تجویز ہے
2 لاکھ سے اضافی رقم پر 20 فیصد ماہانہ ٹیکس عائد ہو گا، بجٹ دستاویز
3 سے 5 لاکھ روپے ماہانہ تںخواہ لینے والوں پر 4 لاکھ 5 ہزار روپے سالانہ ٹیکس عائد ہو گا
3 لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 25 فیصد ماہانہ ٹیکس عائد ہو گا، بجٹ دستاویز
5 سے 10 لاکھ روپے ماہانہ تںخواہ والوں پر 10 لاکھ روپے سالانہ ٹیکس عائد ہو گا
5 لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 32.5 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے گا،
10 لاکھ روپے سے زائد کی ماہانہ تںخواہ لینے والوں 29 لاکھ روپے سالانہ ٹیکس ہو گا
10 لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 35 فیصد ٹیکس عائد ہو گا، بجٹ دستاویز
30 جون 2023 سے فکس ٹیکس ختم کر دیا جائے گا،