سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے کے تحت ہر رکن اسمبلی کو ووٹ کا حق دینے کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر دی رجسٹرار آفس کے 14 جون کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کی جائے،استدعا رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست کا درست جائزہ نہیں لیا،موقف دین اسلام اور آئین پاکستان تمام شہریوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے،موقف Click on the link to see full news on BAADBAN TV