وزرات خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فیملی کو امریکی ویزہ دلانے میں سہولت فراہم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا دفتر خارجہ یقینی بنائے امریکہ جاتے عافیہ صدیقی کی فیملی ہونے کی وجہ سے ان کو مکمل تحفظ حاصل ہو، عدالت وزرات خارجہ کی رپورٹ کے مطابق کونسل جنرل نے ڈاکٹر عافیہ کی قید کی جگہ فیڈرل میڈیکل سنٹر وزٹ کیا ، عدالت رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ سمجھتی ہے کہ اس کی فیملی زندہ نہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ مطابق فیڈرل میڈیکل سنٹر کے وارڈن کا کہنا ہے عافیہ صدیقی کال نا کرنا چاہے تو زبردستی نہیں کرسکتے ، عدالت ان حالات میں درخواست گزار وکیل نے کہا وزرات خارجہ کو ہدایت کریں عافیہ صدیقی فیملی کو امریکی ویزہ دلانے میں سہولت دیں، عدالت وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہم عافیہ صدیقی فیملی کو امریکی ویزہ دلانے میں پوری کوشش کریں گے ، عدالت وزارت خارجہ ڈائریکٹر کے مطابق پھر بھی گارنٹی نہیں کیونکہ حتمی فیصلہ امریکی حکومت کا ہی ہو گا، عدالت عدالت میں موجود دفتر خارجہ کا افسر عافیہ صدیقی کی فیملی کو اپنا رابطہ نمبر فراہم کرے گا،عدالت کا حکم دفتر خارجہ عافیہ صدیقی کی فیملی کو امریکی ویزہ کے حصول میں مکمل معاونت فراہم کرے گا، عدالت Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزرات خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فیملی کو امریکی ویزہ دلانے میں سہولت فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا

دفتر خارجہ یقینی بنائے امریکہ جاتے عافیہ صدیقی کی فیملی ہونے کی وجہ سے ان کو مکمل تحفظ حاصل ہو، عدالت

وزرات خارجہ کی رپورٹ کے مطابق کونسل جنرل نے ڈاکٹر عافیہ کی قید کی جگہ فیڈرل میڈیکل سنٹر وزٹ کیا ، عدالت

رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ سمجھتی ہے کہ اس کی فیملی زندہ نہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ

رپورٹ مطابق فیڈرل میڈیکل سنٹر کے وارڈن کا کہنا ہے عافیہ صدیقی کال نا کرنا چاہے تو زبردستی نہیں کرسکتے ، عدالت

ان حالات میں درخواست گزار وکیل نے کہا وزرات خارجہ کو ہدایت کریں عافیہ صدیقی فیملی کو امریکی ویزہ دلانے میں سہولت دیں، عدالت

وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہم عافیہ صدیقی فیملی کو امریکی ویزہ دلانے میں پوری کوشش کریں گے ، عدالت

وزارت خارجہ ڈائریکٹر کے مطابق پھر بھی گارنٹی نہیں کیونکہ حتمی فیصلہ امریکی حکومت کا ہی ہو گا، عدالت

عدالت میں موجود دفتر خارجہ کا افسر عافیہ صدیقی کی فیملی کو اپنا رابطہ نمبر فراہم کرے گا،عدالت کا حکم

دفتر خارجہ عافیہ صدیقی کی فیملی کو امریکی ویزہ کے حصول میں مکمل معاونت فراہم کرے گا، عدالت