Breaking News

اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کا معاملہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سیشن جج کی عدالت میں پہنچ گے وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان نے عبوری ضمانتوں کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے محمود خان کے خلاف تھانہ کوہسار اور تھانہ ترنول میں 3 مقدمات درج ہیں درخواست ضمانتوں پر سماعت سیشن جج کامران بشارت مفتی کرینگے محمود خان کی درخواست ضمانتیں وکیل انتظار پنجوتھا نے دائر کی ہیں Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved