سعودی عرب میں پاکستان قونصل خانے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انکار نہیں کیا صرف اس کے انتظامی امور پر اختلاف رائے ہیں جس پر الیکشن کمیشن اصلاحات کر رہا ہے۔ جدہ قونصلیٹ میں پاکستانی کمیونٹی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا وفاقی حکومت پاکستان بھر کے معاملات کو احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ میاں نواز شریف آئندہ الیکشن مہم کی قیادت کریں گے Click on the link to see full news on BAADBAN TV

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2776890849110850&id=100003698864164

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2776890505777551&id=100003698864164

سعودی عرب میں پاکستان قونصل خانے میں وفاقی وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انکار نہیں کیا صرف اس کے انتظامی امور پر اختلاف رائے ہیں جس پر الیکشن کمیشن اصلاحات کر رہا ہے

جدہ قونصلیٹ میں پاکستانی کمیونٹی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا وفاقی حکومت پاکستان بھر کے معاملات کو احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ میاں نواز شریف آئندہ الیکشن مہم کی قیادت کریں گے اور بھاری اکثریت سے الیکشن جیت کر پاکستان کو مسائل سے نکالیں گے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہا کہ انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے سمیت دیگر اہم امور ہر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ سعودی وزیر داخلہ 29 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے کمیونٹی کی جانب سے مسائل کے حل پر رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جہاں سفارت خانے اور قونصلیٹ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں وہیں پچیدہ مسائل کے حل کے لئے وفاقی حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ سمندر پار پاکستانیوں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے