Breaking News

سپریم کورٹ بینچ نمبر ایک میں مستقبل کے چیف جسٹس فاءز عیسی شامل۔ سپریم کورٹ آئیندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا تین بینچز اسلام آباد رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل ہوگا بینچ نمبر دو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر پر مشتمل ہوگا Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سپریم کورٹ آئیندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا
تین بینچز اسلام آباد رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے
بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل ہوگا
بینچ نمبر دو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر پر مشتمل ہوگا
بینچ نمبر تین جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل ہوگا خصوصی بینچ جسٹس اعجاز الاحسن جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس عائشہ اے ملک پر بھی مشتمل ہو گا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے کے بعد سے ابتک پہلی مرتبہ چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریگولر بینچ میں ایک ساتھ مقدمات سنیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved