Breaking News

چارسدہ :پشاور اسلام آباد موٹر وے کو مشتعل سیلاب متاثرین نے مکمل طور پر بند کر لیا :مشتعل مظاہرین نے موٹر وے کے دونوں اطراف سڑک پر آگ لگا دی مظاہرین کا پولیس پر تشدد سے دو پولیس اہلکار زخمی ۔ مظاہرین کا پولیس اور مسافر گاڑیوں پر پتھراﺅ ۔پولیس ذرائع اسلام آباد پشاور موٹر وے کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ثانیہ صافی پر بھی مظاہرین کی فائرنگ اور تشدد ۔ پولیس ذرائع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائرنگ میں محفوظ رہی ۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو چارسدہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved