وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم ہاوس اور پی ایم آفس پر مامور سیکورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی گئی، تفصیلات اسلام آباد بادبان رپورٹ رپورٹ میں Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم ہاوس اور پی ایم آفس پر مامور سیکورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی گئی، تفصیلات اسلام آباد بادبان رپورٹ رپورٹ میں

وی او

وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک ہونے کا معاملہ،،وزیر اعظم نے معاملے پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیانیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا گیا،اجلاس میں آرمی چیف سمیت خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان شریک ہونگے،

اجلاس میں وفاقی وزر سمیت کمیٹی ممبران شریک ہونگے،اجلاس میں آڈیو لیک پر اب تک ہونے والی تحقیقات سے متعلق حکام کو آگاہ کیا جائے گا، سیکورٹی اداروں کے حکام کمیٹی کو اب تک تحقیقات سے متعلق بریفنگ دینگے،

بریدنگ اسپیس

وزیراعظم ہاوس اور پی ایم آفس پر مامور سیکورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی گئی