‏میں اپنی اور پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے تمام سفارتکاروں کی طرف سے بلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی شہادت پر ان کے اہل خانہ اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعزیت،ہمدردی کا اظہار کرتاہوں۔إنا لله وإنا إليه راجعون Click on the link to see full news on BAADBAN TV