وزارت داخلہ کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری خوشدل خان ملک کو کے پی حکومت کی نگران کابینہ میں شامل کیا گیا۔ خوشدل خان ملک نے وزارت داخلہ مے دھشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات کیے انکو اہم وزارت دینے کا فیصلہ۔ وہ تحصیل پبی کے سپوت ھے۔ خوشدل خان ملک کا اھم انٹرویو بادبان ٹی وی پر رات 12 بجے Click on the link to see full news on BAADBAN TV