وزارت داخلہ کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری خوشدل خان کو کے پی حکومت کی نگران کابینہ میں شامل کیا گیا خوشدل خان نے وزارت داخلہ مے دھشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات کیے انکو وزارت داخلہ کا قلمدان دیا گیا وہ تحصیل پبی کے سپوت ھے خوشدل خان کا اھم انٹرویو بادبان ٹی وی پر رات 12 بجے Click on the link to see full news on BAADBAN TV