تحصیل غزنی خیل۔۔سابقہ وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کا خطاب سیف ﷲ برادران کی رہائشگاہ پر مروت قومی اتحاد کا مشاورتی ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا ۔ مشران انور سیف ﷲ خان ، عثمان سیف ﷲ خان ، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام ﷲ خان ، تحصیل میئر غزنی خیل ذیشان محمد خان اور ضلع بھر سے کارکنوں سمیت آہم سیاسی و سماجی شخصیات ، بلدیاتی نمائندوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ شرکاء ورکرز کنونشن نے مروت قومی اتحاد کے مشران سیف ﷲ برادران پر بھرپور اعتماد کا اظہار اور آئندہ الیکشن میں ہر قسم جانی و مالی قربانی دینے کا عزم کیا Click on the link to see full news on BAADBAN TV

تحصیل غزنی خیل۔۔سابقہ وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کا خطاب سیف ﷲ برادران کی رہائشگاہ پر مروت قومی اتحاد کا مشاورتی ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا ۔ مشران انور سیف ﷲ خان ، عثمان سیف ﷲ خان ، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام ﷲ خان ، تحصیل میئر غزنی خیل ذیشان محمد خان اور ضلع بھر سے کارکنوں سمیت آہم سیاسی و سماجی شخصیات ، بلدیاتی نمائندوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ شرکاء ورکرز کنونشن نے مروت قومی اتحاد کے مشران سیف ﷲ برادران پر بھرپور اعتماد کا اظہار اور آئندہ الیکشن میں ہر قسم جانی و مالی قربانی دینے کا عزم کیا