انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کی پہلی پریس کانفرنس

اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز کو واپس لایا جا ئے گا اور عدالت کےس امنے پیش کیا جا ئے گا۔ 

انفارمیشن گروپ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ ہم سیاسی تقرریاں نہیں کریں گے جو پہلے بہت زیادہ ہوئیں ہیں ۔ منسٹری کو کیے اُٹھانا ہے ۔

ڈاکٹر عارف علوی کو ہم نے نامزد کیا ہے اور ہم پوری کوشش میں ہیں کہ وہ صدارت سنبھال لیں ۔ 

خاکوں کے حوالے سے ہالینڈ کے سفیر کو بلا کر احتجاج ریکارڑ کرانے کا ادارہ۔ 

سرکاری املاک کے لئے ایک ٹاسک فورس بنائی جائے گی جو کمیٹی سرکاری اپلاک کا فیصلہ کرے گی۔ 

انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*