سعودی سفیر نواف سعید احمد ال مالکی کی نواز شریف سے لاہور میں ملاقات۔ بادبان رپورٹ

سعودی سفیر نواف سعید احمد ال مالکی کی نواز شریف سے لاہور میں ملاقات۔ سعودی سفیر نے نواز شریف سے بیگم کلثوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور دُکھ کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر نے مرحومہ کی مغفرت کے لئے بھی دُعا کی۔ سعودی سفیر نے نواز شریف کو شاہ سلمان کا بھی پیغام پہنچایا اور اُنکی طرف سے تعزیت کی۔
بادبان رپورٹ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.