صدر ٹرمپ کی ٹویٹس میرے لئے بھی باعث شرم ہیں۔ صدر ٹرمپ کی زیادہ تر پالیسیاں امریکہ اور دنیا کے لئے خطرناک ہیں۔ اہلیہ ٹرمپ خاتون اول ملینیا ٹرمپ ۔ بادبان رپورٹ

ٹرمپ ایسی ٹویٹس کرتا کے جو کوئی با شعور انسان نہیں کرتا ہے۔ میں کئی دفعہ میں ٹرمپ کے ٹویٹس کو بلاک کرتی ہوں ۔ کئی دفعہ بلاک نہ کرنے کی وجہ سے وہ ٹویٹس شایع ہو جاتی ہیں۔

اہلیہ ٹرمپ ملینیا ٹرمپ

صدر ٹرمپ کی اہلیہ جو کہ مختلف ممالک میں سیاحتی دوروں پر ہیں،ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ امریکہ کو آگے لے جانے کی کوشش تو کر رہا ہے لیکن اس کی زیادہ تر پالیسیاں امریکہ اور دنیا کے لئے خطرناک ہیں۔

صدر ٹرمپ کی پالیسیاں امریکہ اور دنیا کے لئے خطرناک ہیں 

اہلیہ ٹرمپ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.