نیب میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے۔تقرر و تبادلے اور کرپٹ افراد مزید شکنجے میں : تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

ڈائریکٹر جنرل محمد عابد جاوید نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے نیب بلوچستان مقرر

21 گریڈ کے برگیڈیر ر فاروق ناصر اعوان نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے نیب کراچی ٹرانسفر ۔

21 گریڈ کے ڈائریکٹر جنرل محمد الطاف باوانے نیب کراچی سے نیب اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز

20 گریڈ کے مرزا محمد عرفان بیگ نیب بلوچستان سے نیب سکھر ڈائریکٹر کی جگہ تبدیل۔

20 گریڈ کے فیاض احمد قریشی نیب سکھر سے نیب اسلام آباد ٹرانسفر

19 گریڈ کے غلام صفدر شاہ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب لاہور سے نیب اسلام آباد ٹرانسفر

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.