Breaking News

228 ارب روپے کا قرضہ معافی رحمان ملک نے از خود نوٹس لیا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

فوری خبر:۔

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا 228 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی خبر کا نوٹس،

سینیٹر رحمان ملک کا قرضہ معافی پر ایف آئی اے اور گورنر سٹیٹ بنک سے دو ہفتوں کے اندر رپورٹ طلب،

ایف آئی اے و سٹیٹ بنک بتائے کہ کون کونسے لوگوں کے قرضے معاف کئے گئے، سینیٹر رحمان ملک

جن لوگوں کے قرضے معاف کئے گئے ہیں انک لسٹ کمیٹی کو فراہم کیجائے؟ سینیٹر رحمان ملک

بہت سے نادہندگان کیخلاف ایف آئی اے میں کیس چل رہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

جن نادہندگان کیخلاف ایف آئی اے تفتیش کر رہی ہے کیا انکے قرضے بھی معاف کئے گئے؟ سینیٹر رحمان ملک

بتایا جائے کہ کس قانون اور معاہدے کے تحت حکومت نے قرضے معاف کئے ؟ سینیٹر رحمان ملک

قرضہ بنک اور موکل کے درمیان کا معاملہ ہے پھر کیسے حکومت معاف کر سکتا ہے؟ سینیٹر رحمان ملک

ان قرضوں کے مد میں جو سیکورٹی جمع کی گئی تھی اسکا کیا فیصلہ کیا گیا ہے؟ سینیٹر رحمان ملک

کیا 228 ارب روپے قرضہ ہے یا بمعہ سود واجب الادا رقم ہے؟ سینیٹر رحمان ملک

خیران کن بات ہے کہ حکومت کو واجب الادا 228 ارب روپے کے قرضے معاف کرائے گئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved